لاہور (کلچرل رپورٹر) برطانوی بزنس مین صمد عارض کی شوبز کی دنیا میں انٹری اداکاری کے ساتھ فلمیی پروڈیوس کریں گے

لاہورتفصیلات کے مطابق پاکستانی پروڈیوسر صمد عارض نے فلم، موسیقی اور اداکاری کے شعبوں میں بھی اپنی شناخت بنانے کا سفر شروع کردیا ہے۔صمد عارض کا تعلق برطانیہ سے ہے جہاں انہوں نے لنکاشائر میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ رائیڈنگز مزید پڑھیں

پاکستانی موسیقی اور ثقافت کی نئی آوازوں کیلئے نئے پلیٹ فارم کا اعلان

لاہور، اگست 2026: پاکستان کے معروف میوزک پلیٹ فارم کوک اسٹوڈیو نے موسیقی اور ثقافت کی نئی نسل کیلئے ایک نئے پلیٹ فارم ”کوک اسٹوڈیو نیو۔ویو“ کے آغاز کا اعلان کردیا ہے، جو ستمبر 2026 میں لانچ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور اداکار جمشید انصاری کی آج 21ویں برسی منائی جا رہی ہے

31 دسمبر 1942ء کو بھارت کے شہر سہارنپور میں پیدا ہونے والے جمشید انصاری نے اپنے منفرد اندازِ بیاں اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں سے دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر حکومت کی، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ڈراما سٹیج پر لازوال مزید پڑھیں

ڈاکٹر نبیہہ کی شوہر کے لیے گانا گانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کے مزاحیہ تبصرے

ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے گزشتہ برس اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے شادی کی تھی، دونوں کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف مواقع پر بحث ہوتی رہی ہے اور حالیہ عرصے میں ان کے درمیان مزید پڑھیں

رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

نکاح کی تقریب دن کے وقت منعقد ہوئی، جہاں روایتی ’قبول ہے‘ کے بجائے انگریزی زبان میں رضامندی کا اظہارکیا گیا، تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بعض صارفین نے نکاح کے اس انداز پر تنقید مزید پڑھیں

بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں

جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خوبصورت تصاویر شیئر کیں جن میں میں دونوں کو نومولود کے ساتھ جذباتی لمحات گزارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی کیپشن میں تفصیل دیتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ان کے مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق

7 فروری 1992ء کو پیدا ہونے والی اسماء مشتاق کو مہم جوئی، پہاڑوں اور قدرتی مناظر سے گہری محبت کے باعث کوہ پیمائی کی کمیونٹی میں پہچانا جاتا تھا۔اسماء مشتاق حال ہی میں پاکستان کے قراقرم کے سلسلے میں واقع مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر نے دوسری شادی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی

پاکستانی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک بار پھر مبینہ دوسری شادی کی افواہوں کی زد میں آگئے۔فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی شوٹنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر پس پردہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو قومی اعزازات نہ ملنے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستانی شوبز کے معروف اداکار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو رواں سال بھی قومی اعزازات کے لیے منتخب نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں ستاروں میں شمار مزید پڑھیں