قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں میانوالی سےلاہور جانیوالی ٹرین میں سوار 20مسافر زخمی ہوئے،5زخمیوں کو ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں


قلعہ ستار شاہ سٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں میانوالی سےلاہور جانیوالی ٹرین میں سوار 20مسافر زخمی ہوئے،5زخمیوں کو ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتال میں خاتون نومولود بیٹی کو چھوڑ کر چلی گئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ہسپتال کے عملے نے بتایا کہ خاتون بچی کے لیے ڈائپر لانےکا کہہ کر مزید پڑھیں

پاراچنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارا چنار میں قریبی جنگل سے چیتا آبادی میں گھس آیا اور حملہ کرکے 2افراد کو زخمی کر دیا، جنہیں طبی امداد مزید پڑھیں

تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی کرنے پر نئی نویلی دلہن اور سسر کو قتل کردیا گیا، فائرنگ سے شوہر شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گزشتہ شب سسر مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ناکے پر اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر فائرنگ کردی، جس کے مزید پڑھیں

جعلی پیر کے ڈیرے پر قتل ہونیوالی کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس میں بچی کی والدہ کو ایس ایچ او کی جانب سے قتل اور اغوا کی دھمکیاں دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کیس کی مدعی بچی کی مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس نے کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گاڑی کو روکنے کے بجائے سیدھے فائر کئے، چار اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جارہا مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ کارروائی کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فلائنگ کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے قبول خیل کے علاقے کے قریب مسافر گاڑی کو لوٹنے کی کوشش کی اور کوچ کے نہ روکنے پر مزید پڑھیں

ہارون آباد کی سینٹری ورکر کے بیٹے کی مبینہ خود کشی،بیٹا ماں کی جگہ ڈیوٹی پر آیا تھا سینٹری سپروائزر کے درشت رویہ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی ،ورثاء کا سینٹری سپروائزر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔ ہارون آباد مزید پڑھیں