راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو آج طلب کرلیا۔ رپورٹس کےمطابق شیخ رشید کو نیشنل کرائم ایجنسی سے190ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیاگیا ہے۔ نیب حکام مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز ) سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ خوشخبری سناناچاہتا ہوں کہ عدلیہ جیتےگی اورمیرا پیغام ہےانشاء اللّٰہ15جون سےپہلےفیصلےآئیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نےاپنےوڈیو بیان میں کہاکہ نیب کا مشکور ہوں مزید پڑھیں
راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےصوبائی رہنما اورسابق صوبائی وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس نےفیاض الحسن چوہان کو مری روڈ لیاقت باغ سےگرفتارکیا ہے۔ 9مئی 2023ءکو راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز )پاک فوج کےسربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کےصدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلی فون پرگفتگو کےدوران سربراہ پاک فوج جنرل سیدعاصم منیر اور یو اے ای کےصدر نےدو مزید پڑھیں
راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز )پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا( ایچ آئی ٹی )کا دورہ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایچ آئی ٹی میں جاری منصوبوں مزید پڑھیں