آئندہ عام انتخابات میں نئی اور جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کے مطابق ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل کو جاننے کے لیے سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنز کے دفاتر میں جدید ٹیکنالوجی کو انسٹال کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں