امریکی ریاست ٹیکساس میں پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر قتل

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت خان کو چاقو بردار حملہ آور نے قتل کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے ڈاکٹر طلعت پر متعدد وار کیے اور وہ زخمیوں کی تاب نہ لاکر مزید پڑھیں

روس: داغستان میں اسرائیلی پرواز کی آمد ،ہجوم کا ایئرپورٹ پر دھاوا، 60 گرفتار

روس کے علاقے داغستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے سینکڑوں افراد نے مرکزی ایئرپورٹ پر اس وقت دھاوا بول دیا جب تل ابیب سے ایک پرواز وہاں پہنچی۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق داغستان کی وزارت داخلہ کا کہنا مزید پڑھیں

آتشزدگی کے باعث 45 افراد کی ہلاکت، قازقستان کی حکومت نے بھارتی کمپنی کو قومی تحویل میں لیا

قازقستان کی حکومت نے کان میں آتشزدگی سے 45 افراد کی ہلاکتوں کے بعدبھارتی تاجر لکشمی متل کی کمپنی کو قومی تحویل میں لے لیا ہے۔ بدترین حادثے کے بعد قازقستان کے صدر نے لکسمبرگ میں قائم کمپنی کے ساتھ مزید پڑھیں

حماس کی حمایت میں انسٹاگرام پوسٹ کرنے پر عرب-اسرائیلی اداکارہ پر فردجرم عائد

معروف عرب اسرائیلی اداکارہ کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ’دہشت گردی پر اکسانے‘ کی پوسٹ لگانے سمیت وزارت انصاف کی جانب سے دیگر الزامات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق اداکارہ میسا عبدالہادی نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

امریکی فوجی دستے غزہ یا اسرائیل بھیجے جائیں گے ؟ امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے واضح الفاظ میں بتا دیا

امریکی فوجی دستے غزہ یا اسرائیل بھیجے جائیں گے یا نہیں ؟ اس حوالے سے امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے واضح الفاظ میں بتا دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکہ کی نائب صدر کمالہ ہیرس کا مزید پڑھیں

10سالہ بچہ جس نے اپنے خاندان کورہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ سے بچا لیا

شارجہ میں 10سالہ بچے نے اپنے خاندان کو گزشتہ دنوں ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ سے بچا لیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق احمد ہیثم احمد النقبی نامی یہ بچہ اپنے دوچھوٹے بھائیوں 9سالہ نہیان اور 8سالہ مختوم مزید پڑھیں

بھارت میں ایک اور ٹرین کو حادثہ، ہلاکتیں

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی، جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکا پٹنم راگادا مسافر ٹرین ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی اقدامات ’’سب کو ردعمل‘‘ پر مجبور کر رہے ہیں،ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر جاری بمباری ’سب کو ردعمل‘ پر مجبور کر سکتی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پاکستانی فیملی کے 4 افراد جاں بحق 1 زخمی

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پاکستانی فیملی کے4 افراد جاں بحق اور 1 کے زخمی ہنے کی اطلاعات ہیں۔میجر ارسلان، فیملی کے ہمراہ قطر سے عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچے واپسی پر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا.قطر میں تعینات پاکستان مزید پڑھیں

اسرائیل کو غزہ میں جنگ مہنگی پڑگئی، معاشی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں جنگ کے اسرائیل کی معیشت پر برے اثرات پڑنے لگے۔اسرائیلی ماہرین معیشت کے مطابق اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا جبکہ معاشی ماہرین نے اسرائیلی ریاست کے نقصان کا تخمینہ7 مزید پڑھیں