آئرلینڈ نے بھی فلسطینیوں کے حق میں، اسرائیلی مظالم کیخلاف آواز بلند کردی

آئرلینڈ کے خارجی و دفاعی امور کے ترجمان میٹ کارتھی نے غزہ کے مظلوم عوام کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق دفاع کا سوال اٹھادیا۔ آئرش پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے میٹ کارتھی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ صدر منتخب ہوا تو پہلے ہی دن مسلمانوں پر سفری پابندیاں عائد کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتےکے روز ریپبلکن یہودی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ مزید پڑھیں

غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حد کو چھو رہا ہے، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے آج بھی بمباری جاری ہے، جس میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں بھی سہولتیں ختم ہوتی جارہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صحت کا مزید پڑھیں

معذور دلہن کو عمارت کی دوسری منزل پر آنے کے لیے مجبور کرنے والے میرج رجسٹرارکو معطل کر دیا گیا

بھارت کے شہر ممبئی میں معذور دلہن کو عمارت کی دوسری منزل پر آنے پر مجبور کرنے والے میرج رجسٹرارکو معطل کر دیا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے مضافاتی علاقے کھر میں پیش آیا۔ عمارت میں مزید پڑھیں

آئرلینڈ میں خاتون سکول ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف کر لیا

آئرلینڈ میں خاتون سکول ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا۔ میل آن لائن کے مطابق 23سالہ ایشلنگ مورفی نامی سکول ٹیچر کو گزشتہ سال جنوری میں اس وقت قتل کیا گیا تھا جب مزید پڑھیں

چلی میں ٹک ٹاکر لڑکی کو دن دیہاڑے سڑک پر گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک ٹک ٹاکر لڑکی کو دن دیہاڑے سڑک پر گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واردات چلی کے دارالحکومت سین تیاگو میں ہوئی۔ 24سالہ سبرینا ڈورین مزید پڑھیں