غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس بدھ کو طلب

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ اور گردونواح میں فوجی کشیدگی اور شہریوں کے لیے خطرہ بننے والے حالات پر غور کےلیے وزارتی سطح پر اوآئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا فوری اور غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے۔سعودی عرب نے مزید پڑھیں

اسرائیل کا نقل مکانی کرنیوالے فلسطینی قافلے پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 70 شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے ، حالیہ پرتشدد واقعے میں اسرائیلی فضائیہ نے نقل مکانی کرنیوالے فلسطینی قافلے کو نشانہ بنایا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بد ترین بمباری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سری لنکا نے 5 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی

سری لنکا نے 5 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ ان 5 ممالک میں چین، روس، بھارت، تھائی لینڈ اور انڈونیشیاشامل ہیں جہاں سے سیاح بڑی تعداد میں سری لنکا جاتے رہتے ہیں۔سری لنکا مزید پڑھیں

امارات نے غزہ کے فلسطینیوں کیلئے طبی سامان سے بھرا طیارہ بھیج دیا

متحدہ عرب امارات نے غزہ پٹی میں جنگ سے متاثر فلسطینیوں کے لیے امدادی مہم کا اعلان کردیا ، اسی سلسلے میں ہنگامی طبی امدادی سامان سے بھرا طیارہ مصری شہر العریش بھیج دیا گیا جہاں سے امدادی سامان رفح مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے

سعودی عرب نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 2 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بچوں کی تعداد 500 سے زائد مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا

سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے مزید پڑھیں

اسرائیل کو چاہیے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابود کر دے، بھارتی صحافی

سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں نے اسرائیل کو غزہ میں قتل عام مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 13 مغوی صیہونی فوجی ہلاک

اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں حماس کی جانب سے یرغمال بنائےگئے13 اسرائیلی بھی ہلاک ہوگئے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ کی پٹی میں یرغمال بنائےگئے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں برطانوی خبر رساں ادارے کا صحافی جاں بحق

لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں برطانوی خبر رساں ادارے کا صحافی جاں بحق اور چار دیگر صحافی زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان کے سرحدی قصبے الما الشاب میں مزید پڑھیں

اسرائیل فوج کے آرمرڈ دستے غزہ میں داخل ، گھمسان کی لڑائی شروع

اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ، اسرائیلی فوج کے آرمرڈ دستے جس میں جدید ترین ٹینک بھی شامل ہیں غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق زمینی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں مزید پڑھیں