اسلامی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا

سعودی شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس شروع ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی شریک ہیں جس کے دوران وہ پاکستان مزید پڑھیں

تھائی لینڈ :موسلا دھار بارشوں سے سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد23ہوگئی

تھائی لینڈ کے شمالی حصے میں رواں ہفتے شدید بارشیوں کے باعث سیلاب سے 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حکام نے مزید بارشوں اور سیلاب کا انتباہ جاری کررکھا ہے۔حکام کے مطابق گزشتہ ماہ مون سون کے موسم کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ کے ہسپتال پر بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید ، سینکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی غزہ کے ہسپتال پر بمباری کے باعث 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 مزید پڑھیں

کولمبیا نے اسرائیل کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

کولمبیا نے غزہ میں غیر انسانی بمباری اور مظالم پر اسرائیل کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کولمبین صدر گسٹاوو پیٹرو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ نازی اقدامات مزید پڑھیں

بڑی جنگ کے شدید خطرات، ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئے

بڑی جنگ کے شدید خطرات کے سبب ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین جاری تنازع میں ایران اور اس کے اتحادیوں کی شمولیت کے خطرے کے پیش نظر جنگ بڑے مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کی وارننگ کو “جبری بے دخلی” قرار دیدیا

غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 10 واں روز ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کی وارننگ کو “جبری بے دخلی” قرار دیدیا۔ مزید پڑھیں

7دن میں 700بچوں کا قتل،صیہونیوں کا طرزعمل نازیوں جیسا ہے،ایرانی صدر

ایران صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے حامیوں اور مغربی ملکوں سے یہ سوال کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں 700معصوم اور مظلوم فلسطینی بچوں کے قتل مزید پڑھیں

جاپان نے افغانستان میں نیا سفیر تعینات کر دیا

جاپان نے افغانستان میں نیا سفیر تعینات کر دیا۔تاکویوشی کورومایا(Takuyoshi Kurumaya )کو باضابطہ طور پر افغانستان میں جاپان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے، افغانستان کےعبوری وزیرخارجہ امیر خان متقی سے نئے جاپانی سفیر کا تعارف پیشرو تاکاشی اوکاڈا مزید پڑھیں