حماس کے ’’آپریشن الاقصیٰ فلڈ‘‘ میں متعدد امریکیوں کی بھی ہلاکت کا انکشاف

فلسطینی تنظیم حماس کے آپریشن’’ الاقصیٰ فلڈ‘‘ کے دوران اسرائیل میں موجود 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کاانکشاف کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے، مزید پڑھیں

فلسطین کیلئے مختص تمام ترقیاتی فنڈز کا جائزہ لینے کیلئے یورپی یونین کا اجلاس طلب

جرمنی اور آسٹریا نے بڑھتی کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے پہلے ہی فلسطین کی امداد بند کردی تھی۔ اس کے علاوہ تمام نئے بجٹ پروپوزلزکو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔یورپی یونین کے فیصلے کے دور رس نتائج مزید پڑھیں

یوکرین نے2 ہزار سے زائد عہدیداروں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

یوکرینی بارڈر گارڈ سروس ملک کے 2ہزار سے زائد عہدیداروں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ یاہو نیوز کے مطابق یوکرین حکومت کی طرف سے جنوری 2023ءمیں جائز وجہ کے بغیر حکام کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد مزید پڑھیں

اسرائیل کا فلسطینیوں کو غزہ کا سارا علاقہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے 600 افراد زخمی بھی ہوئے، ہرات کے مختلف علاقوں میں 12 دیہات مکمل طور پر تباہی سے دوچار ہو گئے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری، 232 فلسطینی شہید، 1700 زخمی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری ہیں جن کے نتیجے میں اب تک 232 فلسطینی شہید اور 1700 زخمی ہو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے بربریت دکھاتے ہوئے غزہ میں رہائشی عمارت کو میزائل حملے مزید پڑھیں

گمشدہ بالی ڈھونڈتے ہوئے ناروے کی فیملی کے ہاتھ قدیم خزانہ لگ گیا

ناروے میں سونے کی گمشدہ بالی ڈھونڈتے ہوئے فیملی کے ہاتھ درخت کے نیچے دفن ایک ہزار سال قدیم خزانہ لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر کے باغیچے میں ایک خاتون کی بالی گم ہوگئی، خاتون کے مزید پڑھیں

حماس کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے ایران کا رد عمل بھی سامنے آگیا

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملے فلسطینیوں کے پُراعتماد ہونے کا مظہر ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ حماس کے حملے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے بڑھتے اعتماد مزید پڑھیں