نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین کی آرمینیاآمد

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین آرمینیا پہنچ گئے۔اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بہت سے مہاجر بھوکے، پریشان اور فوری مدد کے طالب ہیں۔ مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں نے نیویارک میں نظام زندگی درہم برہم کر دیا، ہر طرف پانی ہی پانی

امریکی ریاست نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے مزید پڑھیں

افغان حکومت کا بھارت میں سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہ

افغان حکومت نے بھارت میں سفارتخانہ بند کرنے کافیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے افغان سفارتی عملے نے بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان سفارتی عملے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہاگیا مزید پڑھیں

بھارت میں مندر سے کیلااٹھا کر کھانے پر ذہنی معذور مسلمان لڑکا قتل

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مندر سے کیلا اٹھا کر کھانے پر ذہنی معذور مسلمان لڑکے کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنیش چترتھی کے تہوار کے موقع پر مندر سے کیلا چرا کر کھانے کے مزید پڑھیں

پوتے پوتیوں کی پیسوں میں ڈنڈی سے تنگ دادی نے حساب سیکھنے کیلئے اسکول میں داخلہ لے لیا

بھارت میں پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے تنگ 92 سالہ دادی نے گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کے لیے اسکول میں داخلہ لے لیا۔بھارتی کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے ’’بلند شہر‘‘ میں 92 مزید پڑھیں

بحرینی فورسز پر حملے کے بعد سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان تعزیت کرنے بحرین پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جنوبی سرحد پر حوثی حملے کے نتیجے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت کرنے منامہ پہنچ گئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایئرپورٹ پران کا استقبال بحرینی وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد اللطیف مزید پڑھیں

افغان حکومت نے پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث 200 دہشتگردگرفتار کرلیے

افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف سرحد پار کارروائیوں میں ملوث 200 جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے دہشتگردی کی روک تھام کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں، افغانستان کی عبوری حکومت کے رہنماؤں مزید پڑھیں

ہالینڈ: روٹرڈیم میں دو مقامات پر فائرنگ، دو افراد ہلاک

ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں پولیس کے مطابق فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فوجی وردی میں ملبوس ایک مسلح شخص نے ایک رہائشی علاقے میں ایک فلیٹ پر مزید پڑھیں

چینی ہیکرز کا امریکہ پر سائبر حملہ، امریکی وزارت خارجہ کا اہم ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ

چینی ہیکرز نے امریکی وزارت خارجہ کا کمپیوٹر سسٹم ہیکرکرکے 60 ہزار ای میلز چوری کرلی ہیں، جس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کا اہم اور حساس ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں