پاکستان میں تیل مہنگا لیکن متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں یا سستی؟ جانیے

پاکستان میں تیل مہنگا لیکن متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں یا سستی؟ جانیے

متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سپیشل 95کی قیمت میں 9.6فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 3.02درہم (تقریباً 252روپے)سے بڑھ کر مزید پڑھیں

بے قصور ہوں، مقدمہ خارج کیا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ نے درخواست دائر کردی

بے قصور ہوں، مقدمہ خارج کیا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ نے درخواست دائر کردی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کے مقدمے میں بےقصور ہونے کی درخواست جارجیا کی عدالت میں جمع کرا دی۔ٹرمپ اگلے ہفتے فلٹن کاؤنٹی کورٹ میں الزامات کا سامنا کرنے ذاتی طور پر پیش مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’’ایڈالیا‘‘فلوریڈا سے ٹکرانےکے بعد ایمرجنسی نافذ

سمندری طوفان ’’ایڈالیا‘‘فلوریڈا سے ٹکرانےکے بعد ایمرجنسی نافذ

سمندری طوفان ایڈالیا امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا، 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان 125 میل فی گھنٹہ رفتار کی ہواؤں کے ساتھ مغربی ساحلوں سے ٹکرایا۔ زیر اثر علاقوں مزید پڑھیں

سویڈن میں ملعون عراقی شخص نے ایک بار پھر پاکستانی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کو نذرآتش کر دیا

سویڈن میں ملعون عراقی شخص نے ایک بار پھر پاکستانی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کو نذرآتش کر دیا

سویڈن میں ملعون عراقی شخص سلوان مومیکا نے ایک بار پھر پاکستانی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کو نذرآتش کر دیا، جہاں اس بار ایک پاکستانی شہری نے کتاب اللہ کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کیا اور آگے بڑھ مزید پڑھیں

جہاز میں شدید جھٹکوں اور ہچکولوں کے سبب 11مسافر زخمی

جہاز میں شدید جھٹکوں اور ہچکولوں کے سبب 11مسافر زخمی

شدید جھٹکوں اور ہچکولوں کے سبب اٹلی سے امریکی ریاست جارجیا جانے والی ڈیلٹا ایئرلائنز کی ایک پرواز کے 11مسافر زخمی ہو گئے۔میل آن لائن کے مطابق اس پرواز میں 151مسافر اور عملے کے 14افراد سوار تھے، جو اس قدر مزید پڑھیں

شوہر کو بیوی کے کردار پر شک ، غصے میں آ کر پریشر ککر مار کر جان لے لی

شوہر کو بیوی کے کردار پر شک ، غصے میں آ کر پریشر ککر مار کر جان لے لی

بھارتی شہر بنگلورو میں 24 سالہ شخص نے شک کی بنا پر پریشرککر مار کر بیوی کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ وشنو اپنی اہلیہ دیوا کے ساتھ گزشتہ 3 برسوں سے کیرالہ میں رہائش پذیر تھا، اسے مزید پڑھیں

مسلمان بچے کو ہندو طلباء سے تھپڑ لگوانے والی بھارتی ٹیچر کا تازہ بیان بھی آگیا

مسلمان بچے کو ہندو طلباء سے تھپڑ لگوانے والی بھارتی ٹیچر کا تازہ بیان بھی آگیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلباء سے تھپڑ لگوانے والی خاتون ٹیچر ترپتا گیتی اپنی حرکت پر ڈٹ گئی اور کہا کہ اسے اپنے عمل پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے۔یادرہے کہ چند روز مزید پڑھیں