بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار

سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس پالیسی میں ہنگامی مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ ہدایات جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

شدید مظاہروں، مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور

شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر لیا گیا، بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی اصلاحات کا بل منظور ہونے مزید پڑھیں

ویگنر کی حمایت کا الزام، مالی کے وزیر دفاع اور فوجی حکام پر امریکی پابندیاں عائد

امریکا کی جانب سے ویگنر گروپ کی مدد کرنے کے الزامات پر مالی کے وزیر دفاع اور دو فوجی حکام کے خلاف پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید پڑھیں

بنگلادیش: ڈینگی وبا کی صورت اختیار کرنے لگا، 23 روز میں 115 افراد ہلاک

بنگلادیش میں ڈینگی وائرس وبا کی صورت اختیارکرنے لگا جہاں اب تک وائرس سے 176 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے صرف 115 افراد جولائی کے 23 دنوں میں جان سے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش میں حالیہ مزید پڑھیں