امریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار

امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، موسمیات کے ماہروں نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔ امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہربرقرار ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ مزید پڑھیں

لون ایپ کی بلیک میلنگ ایک اور قیمتی جان نگل گئی

بھارت میں بھی لون ایپلی کیشن کی کارستانیاں سامنے آگئیں،بھارت میں نوجوان کی قرض کی واپسی کے تقاضوں سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں انجینئرنگ کے طالبعلم نے آن لائن لون ایپلی کیشن سے مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں؛ یورپی پارلیمنٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے فرانس دورے سے قبل یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ یورپی پارلیمنٹ نے بھارت سے نسلی اور مذہبی تشدد فوراً روکنے اور مذہبی اقلیتوں مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف یوم شہدائے کشمیر منایا گیا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کرتے ہوئے دکانیں اور کاروباری مراکز بند رکھے گئے جبکہ مظفرآباد میں بھارت سے کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا . اور مزید پڑھیں

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے

برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے ساحل پر پیش آنے والے ہولناک کشتی سانحے سے متعلق نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سانحے سے متعلق یونانی کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید مزید پڑھیں

سوئیڈن کا قرآنِ کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور

سوئیڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور

قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف عالمگیر سطح پر احتجاج کیے جانے کے بعد سوئیڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کر دیا۔سوئیڈن کے وزیرِ انصاف مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی، او آئی سی کی ایگزیکٹوکمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔گزشتہ دنوں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہےکہ کشمیر کےمعاملے پر وسیع پیمانےپر مذاکرات ہونےکی ضرورت ہے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نےکہاکہ کشمیر میں جمہوری عمل کو مزید پڑھیں