امریکا، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کی الیکٹرک کار میں پُراسرار دھماکا، ایک شخص ہلاک

LAS VEGAS: امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی مشہور الیکٹرک کار میں پُراسرار دھماکے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 7 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ ٹیسلا کی ’سائبر ٹرک‘ کار نومنتخب مزید پڑھیں

سال نو کے جشن پر 15 امریکیوں کو کچلنے والا کون تھا؟ امریکی فوجی سے داعش جنگجو بننے کا سفر

امریکی شہر نیو اورلینزمیں پک اپ ٹرک سے راہگیروں کو کچلنے والے حملہ آور کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق تفتیش کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ حملہ آور شمس الدین جبار کے مزید پڑھیں

سالِ نو کا خوشگوار آغاز؛ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا

پاکستان آج یکم جنوری 2025 سے آٹھویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں نبھائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان رواں برس جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت مزید پڑھیں

غزہ میں سالِ نو؛ اسرائیلی میزائلوں کی آتش بازی؛ ٹھٹھرتی سردی میں کیمپوں میں دم توڑتے بچے

دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز رنگا رنگ آتش بازی، مدھر موسیقی اور شاندار دعوتوں سے کیا گیا لیکن غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں سخت سردی کے دوران ہونے والی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں نئے سال 2025 کا سوگوار آغاز

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے کے بعد نئے سال کی تقریبات کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں نئے سال کی تقریبات کو موان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتوار کو ہونے والے طیارے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اتر پردیش میں تھپڑ مارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد راہگیروں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں ایک 23 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ کپل کمار مزید پڑھیں