ہندو اور سکھوں یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکنے کا بھارتی اقدام مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار

مودی حکومت نے اپنے ہندو بھائیوں اور سکھوں کو بھی مذہبی رسومات ادا کرنے سے روک دیا جب کہ پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے بھارتی حکومت کا اقدام مذہبی آزادی کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک

فتنۃ الہندوستان کا دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ گل رحمان عرف استاد مرید جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا، بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

محبوبہ کا فون مسلسل مصروف، لڑکے نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی

بھارت میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کا فون مسلسل مصروف ملنے پر پورے گاؤں کی بجلی بند کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکا اپنی محبوبہ سے بات نہ کر پانے مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 30 افراد ہلاک، 1400 دیہات زیرآب

بھارتی پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست پنجاب میں مون سون کے سیزن کے باعث ریاست میں شدید بارشیں ہورہی ہیں جس مزید پڑھیں

پاکستانی زائرین کیلیے انفرادی حیثیت میں عراق جانے پر پابندی

اسلام آباد: عراق اور ایران جانے کے خواہش مند پاکستانیوں پر گروپ آرگنائزر کے  بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، ایران، عراق اور پاکستان نے زیارتوں کے حوالے سے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی حکومت کی بدھسٹ عبادت گاہ پر بمباری؛ 23 پناہ گزین ہلاک

میانمار کے علاقے ساگانگ میں فوج کے فضائی حملے میں بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے جو اس عمارت میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک مقامی رہائشی نے تصدیق کی کہ بدھ مذہب کی عبادت گاہ کا ہال مزید پڑھیں

گوئٹے مالا؛ زلزلے سے تباہ گھروں میں چوری کے الزام میں 5 افراد کو زندہ جلادیا گیا

گوئٹے مالا میں زلزلے کے بعد تباہ حال گھروں میں چوری کی نیت سے داخل ہونے والے مشتعل ہجوم کے ہتھے چڑھ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوئٹے مالا کا علاقہ سانتا ماریا دی جیسس زلزلے میں سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔ پولیس ترجمان کا مزید پڑھیں

ایران میں نوعمر لڑکی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سرِعام پھانسی

ایران میں جنسی زیادتی اور قتل کے جرم میں ایک شخص کو سرعام تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شمال مغربی شہر بوکان میں متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کی درخواست پر مجرم کو سرِعام پھانسی دی گئی۔ قبل مزید پڑھیں

اسپین میں بھی اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز

اسپین کی قومی عدالت نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو، وزیر خارجہ اور متعدد اعلیٰ افسران کے خلاف جنگی جرائم کے تحت تحقیقات کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کی عدالت نے یہ تحقیقات میڈلین نامی کشتی مزید پڑھیں

سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ اور سویڈن حکام کے درمیان ویزا سروس پر اسٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت ہوئی۔ پاکستان وفد کی مزید پڑھیں