کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے باضابطہ دستخط شدہ مزید پڑھیں

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ نے تاریخی قصبے کو آدھا جلادیا

جنگلات میں لگی آگ نے کینیڈا کے تاریخی قصبے کو آدھا جلادیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان کو دوبارہ تیل ادھار دے گا یا نہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

سیکریٹری اکنامک افیئر ڈویژن نے انکشاف کیاہے کہ سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کیلئے حامی نہیں بھری ہے ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا جس دوران اکنامک افیئرز ڈویژن نے مزید پڑھیں

کینیڈا میں معروف پاکستانی ریسٹورنٹ بند، شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی

کینیڈا میں ایک معروف پاکستانی ریسٹورنٹ کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پرعارضی طور پر بند کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ’پٹنہ کباب ہائوس‘ نامی یہ ریسٹورنٹ ٹورنٹو کے علاقے سکاربرا میں واقع ہے، جسے حفظان صحت مزید پڑھیں

ترکیہ نے الیکٹرک ٹرین بنانے کااعلان کردیا، رفتار کتنی ہو گی ؟ جانیے

ترکیہ نے الیکٹرک ٹرین بنانے کااعلان کردیا، رفتار کتنی ہو گی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ترک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اوارل اولو نے بتایا ہے کہ نیشنل الیکٹرک ہائی سپیڈ مزید پڑھیں

بھارتی خاتون کے جسم میں 20 سال قبل سوئی بھول جانے والے ڈاکٹرز کو زور دار جھٹکا لگ گیا

بھارت کے شہر بنگلور میں ڈاکٹرز کی لاپرواہی کے باعث جسم میں سوئی رہ جانے کا معاوضہ خاتون کو 20 سال بعد مل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق صارف فورم نے بنگلور کی رہائشی خاتون کو 20 سال بعد 5 لاکھ مزید پڑھیں

اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیوں کا امکان

اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے لیے اکسانے پر اسرائیلی حکومت کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلباء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود احتجاج اور ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش میں حالات بدستور کشیدہ ہیں ، طلباء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود احتجاج اور ہڑتال ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں کیلئے متنازع کوٹہ مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، تمام سیاسی سر گرمیاں ترک کر دیں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون کرکے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔انادولو ایجنسی کے مطابق سعودی وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو ایران مزید پڑھیں