امریکہ طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، میتھیو ملر

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد رکھتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالی خواتین سے ایسی چیز برآمد کہ اہلکار بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف شہروں میں اے این ایف کی 7 کارروائیوں کے دوران 371 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان اے این مزید پڑھیں

غزہ میں حماس سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈر ہلاک

جنوبی غزہ کی پٹی میں حماس کی کارروائی میں اسرائیلی فوج کا میجر مارا گیا۔اسرائیلی میڈیا ہارٹز کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت جلاہ ابراہیم کے نام سے ہوئی۔ 25 سالہ میجر جلاہ ابراہیم کا تعلق شمالی اسرائیل کے دروز مزید پڑھیں

بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو زہر دیکر خودکشی کرلی

دماغی سرطان میں مبتلا بیوی کا علاج کرانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی کے ساتھ خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریجو وجین اور اس کی 40 سالہ اہلیہ پریا نائر گجانن مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیئے

آسٹریلیا میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں

ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم نے سائیکل پر گھر روانہ ہو کر سادگی کی مثال قائم کردی

ہالینڈ کے سابق وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے اور سادگی کے ساتھ سائیکل پر گھر کی طرف روانہ ہونے پر سادگی کی انوکھی مثال قائم کردی۔مارک روٹے کی اس ادا سے غیر ملکی میڈیا میں ایک نیا طوفان مزید پڑھیں