روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 12 گرڈز تباہ

روس نے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 12 پاور گرڈز مکمل تباہ ہو گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے فضائی حملے میں متعدد یوکرینی پاور گرڈز کو نشانہ بنایا، ڈرونز اور مزید پڑھیں

یو اے ای میں ڈرائیوروں کیلئے خوشخبری آگئی

متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز مزید پڑھیں

کینیڈا،کوفیہ پہننے پر 3 قانون سازوں کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں 3 قانون سازوں کو فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی علامت کے طور پر پہنا جانے والا رومال کوفیہ پہننے پر قانون ساز اسمبلی سے باہر نکال دیا۔قانون سازوں کو اونٹاریو کے اسپیکر ٹیڈ آرنوٹ نے مزید پڑھیں

دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تھانسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود اپنی ٹانگوں سے گاڑی چلانے کا مزید پڑھیں