حماس کی جانب سے جنگ بندی مسترد کرنے پر امریکا نے ثالث ملک قطر کوکونسا سخت پیغام دیا ؟

امریکا نے ثالث ملک قطر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کر دیا جائے۔ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں مزید پڑھیں

بھارتی انتہاپسند ہندو جماعت شیو سینا کی خاتون رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر رائے گڑھ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور شیخہ مہرہ المکتوم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ صحت مند مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کی خاتون سیاستدان کو لے پالک بیٹے سے افئیر کرنا مہنگا پڑ گیا

تھائی لینڈ کی خاتون سیاستدان کو لے پالک بیٹے سے افئیر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے.رپورٹ کے مطابق تھائی سوشل میڈیا پر ان دنوں خاتون سیاستدان پراپاپورن شوئیدکو اپنے لے پالک بیٹے 24 سالہ پھرا ماہا کے ساتھ نازیبا حالت مزید پڑھیں

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹفین اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی اسلام آباد میں ہوئی۔ امریکی دلہن نے پہلے کلمہ پڑھ کر مزید پڑھیں

فلسطین کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت سے متعلق جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کی رکنیت پر بحث ہو گی، اجلاس کی کارروائی میں فلسطین مزید پڑھیں

آئندہ 3 برس میں مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو نے کا خدشہ

بین الاقوامی مشاورتی ماہرین نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے آئندہ 3 سال میں سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو سکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی مشاورتی کاروباری کمپنی کی پروفیشنل بزنس منیجر نجلا نجم نے کہا مزید پڑھیں