چین نے پاکستان کی آئندہ حکومت سے متعلق خیالات کا اظہار کردیا

چین نے پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات کے نتیجے میں بننےوالی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی مزید پڑھیں

انڈونیشیاصدارتی انتخابات،ووٹرز کااستقبال چاکلیٹس سےکیاگیا

انڈونیشیاکےصدارتی انتخابات میں ووٹروں کااستقبال چاکلیٹس سےکیاگیا۔تفصیلات کےمطابق رواں سال دنیابھرمتعددملکوں میں الیکشن کاسال ہے،پاکستان کی طرح دنیابھرمیں مختلف ممالک میں انتخابات ہورہےہیں،جس میں انڈنیشیامیں ہونےوالےانتخابات توجہ کامرکزبن گئےجہاں پرووٹ ڈالنےآنےوالےووٹروں کوچاکلیٹس پیش کی گئی،یہ ایک دلچسپ اتفاق ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت میں پرتشدد واقعات، پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت میں پرتشدد واقعات کے دوران پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے سبب 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل ہجوم نے گزشتہ روزپولیس چیف اور ضلعی مزید پڑھیں

بھارت میں ویلنٹائن ڈے پر شوہر بیوی کا سر کاٹ کر سڑکوں پر لیئے پھرتا رہا ، افسوسناک خبر

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شوہر بیوی کا سر کاٹ کر سڑک پر پھرتا رہا جس نے شہر بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سڑک پر پھرنے والے ملزم کی ویڈیو لوگوں نے بنائی مزید پڑھیں

ہمارے بحری جہازوں پر قبضہ کیا گیا تو جواب دیں گے، ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قانونی مشیر محمد دھقان نے امریکی محکمہ قانون کے بیان کے جواب میں جمعرات کو کہا ہے کہ اگر ایران کے بحری جہاز روکے گئے تو ردعمل ظاہر کیا جائے گا۔برطانوی خبر رساں روئٹرز کے مزید پڑھیں

امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست میزوری کے کینساس سٹی میں مسلح افراد کی ریلی میں گھس کر فائرنگ سےایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سپرباول کی جیت کے جشن میں نکالی گئی ریلی پر ہوئی، فائرنگ کے بعد مزید پڑھیں

نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے مندر کا افتتاح کردیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر وچسن واسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا کا افتتاح کر دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 27 ایکڑ رقبے پر صحرا میں تیار کیا گیا ’باپس‘ ہندو مندر ابوظہبی کو مزید پڑھیں

تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ہسپتال کی ایمرجنسی میں جا گھسی، ڈرائیور مارا گیا

امریکہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ہسپتال کی ایمرجنسی میں جا گھسی، حادثے میں ڈرائیور مارا گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ٹیکساس کے سینٹ ڈیوڈ نارتھ آسٹن میڈیکل سینٹر میں مزید پڑھیں

سری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا

بدترین معاشی و سیاسی بحران کے شکار سری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات آئندہ برس2025 میں ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابات کا اعلان سری لنکن وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

میٹا کمپنی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کےفیس بُک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کردیے۔رپورٹس کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اب ویب سائٹ پر موجود نہیں ہیں جس کا مطلب ہے کہ مزید پڑھیں