بھارت میں’’گیان واپی مسجد‘‘کے مقدمے میں محکمہ آرکیالوجی کی رپورٹ فریقین کو فراہم کرنے کا فیصلہ

بھارت کے شہر وارانسی کی ضلعی عدالت نے گیان واپی مسجد سے متعلق مقدمے میںحکم دیا ہے کہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ فریقین کو فراہم کردی جائے۔ضلعی عدالت نے فریقین سے اس سلسلے میں بیانِ حلفی طلب کرلیا مزید پڑھیں

مالی میں سونے کی کان میں حادثہ،200 افراد دب گئے، 73 لاشیں نکال لی گئیں

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثے کے باعث 200 افراد دب گئے جن میں سے 73 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق مالی کےجنوب مغربی قصبے کنگابا میں کان کن سونے مزید پڑھیں

روس میں فوج پر تنقید کرنیوالوں کے خلاف سخت ترین قانون منظور

روس میں فوج کیخلاف بولنےپر جائیداد ضبط کرنے کا قانون پاس ہوگیا،پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے قانون کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق فوج کیخلاف جان بوجھ کر جھوٹی خبریں پھیلانے اور روس پر پابندیوں کا مطالبہ کرنیوالے قانون مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، او آئی سی کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق بھارتی شہر ایودھیا میں مزید پڑھیں

اسرائیل حملوں سے ثالثی کی کوششیں متاثرکررہا ہے،قطر

قطری وزارت خارجہ کا حماس اور اسرائیل جنگ کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے ثالثی کی کوششوں کو متاثر کررہے ہیں۔ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کا کہنا ہے کہ فرانس کے تعاون سے غزہ میں 11 ٹن مزید پڑھیں

کینیڈین حکومت نے غیرملکی طلباء کی راہ میں مشکل کھڑی کردی، پرمٹس کی تعداد میں واضح کمی کا امکان

کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے لیے پرمٹس کی تعداد 2023ء کے مقابلے میں ایک تہائی کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کینیڈین حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ عارضی طور پر کیا مزید پڑھیں

خلیج عدن میں ایرانی بحری جہاز کی تلاشی ، دوامریکی فوجی مارے گئے

گزشتہ ہفتے صومالیہ کے قریب خلیج عدن میں ایرانی بحری جہاز کی تلاشی کے دوران سمندر میں گرنے والے دو امریکی فوجیوں کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایران کا یہ بحری جہاز یمن جا مزید پڑھیں

بغیرویزہ آمدورفت کا معاہدہ ختم ، بھارت نے پڑوسی ملک کی سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کرلیا

بھارت لوگوں کی بغیر ویزہ آمدورفت روکنے کے لیے میانمار کے ساتھ بارڈر پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

تعلق ختم کرنے پر انتقام میں سابق بوائے فرینڈ کے گھر پر بم دھماکہ کرنیوالی خاتون کو سزا سنادی گئی

برطانیہ میں تعلق ختم کرنے کی پاداش میں سابق بوائے فرینڈ کے گھر ’بم دھماکہ‘ کرنے والی خاتون کو 6سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 39سالہ لورین میری ٹیلبوٹ نامی خاتون سابق بوائے فرینڈ کی مزید پڑھیں