مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور نکل آیا جس کی ویڈیو سامنے آئی تو لوگ تذبذب کا شکار ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مکہ کے پہاڑوں پر ایک ایسا عجیب الخلقت جانور نکل آیا جس کی شکل و مزید پڑھیں

مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور نکل آیا جس کی ویڈیو سامنے آئی تو لوگ تذبذب کا شکار ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مکہ کے پہاڑوں پر ایک ایسا عجیب الخلقت جانور نکل آیا جس کی شکل و مزید پڑھیں
ایکواڈور میں ہسپتال پر قبضے کی کوشش کرنے والے درجنوں گینگسٹرز کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبہ گیاس کے قصبے یاگواچی کے ایک ہسپتال پر جرائم پیشہ افراد کے گروہ نے دھاوا بول دیا اور ہسپتال پر قبضے مزید پڑھیں
ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا سمنان کے صنعتی قصبے میں سنا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ۔
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت ہوگئی۔ جمہوریہ چیک کی عدالت نے خالصتان کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث نکھل گپتا کو امریکہ کے حوالے کرنے کی اجازت دے دی۔امریکہ نے مزید پڑھیں
چین کے صوبے ہینان کے گاؤں میں قائم بورڈ اسکول میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 سال تک کی عمر کے 13 طالب علم ہلاک ہوگئے۔چینی خبررساں ایجنسی اور سرکاری میڈیا کے مطابق وسطی چین کے صوبے ہینان کے گاؤں مزید پڑھیں
دہلی میں دادا کی گود میں موجود ڈیڑھ سالہ بچی کو کتے نے کاٹ لیا جو 17 دنوں تک ہسپتال میں رہی اور اسے 18 ٹانکے لگے۔ بچی کے والدین کا بتانا ہے کہ ان کی بیٹی کے پیر پر مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں دو 16 سالہ لڑکوں کو جنوبی کوریا کی فلمیں اور میوزک سننے کے الزام میں 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں ان دونوں نوجوانوں کو جنوبی کوریا مزید پڑھیں
روس کے بریانسک ریجن میں یوکرینی ڈرون آئل ڈپو پر گرگیا جس سے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی ڈرون طیارے کو روسی فوج نے مار گرایا، ڈرون میں نصب بارودی مواد آئل ڈپو کے اوپر گرگیا مزید پڑھیں
جاپان میں شدید برفباری کے سبب نیوچٹوز ایئرپورٹ پر دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ایک طیارہ ہانگ کانگ کی ایئرلائن کیتھے پیسفک اور دوسرا کورین مزید پڑھیں
ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیوارزنیگر کو جرمنی میں حراست میں لے لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آرنلڈ شیوارزنیگر کو جرمنی کے میونخ ایئر پورٹ پر مبینہ ٹیکس چوری مزید پڑھیں