یمن کے حوثی باغیوں نےبحیرہ احمر میں حملے روکنے سے انکار کردیا

یمن کے حوثی باغیوں نے امریکہ اور برطانیہ کے فضائی حملوں کے باوجود کارروائیاں بند کرنے سے انکار کردیا ہے۔ امریکا نے دو دن قبل یمن میں ایک درجن سے زائد مقامات پر ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے مزید پڑھیں

غزہ کیلئے پاکستانی امداد کی چوتھی کھیپ اُردن پہنچادی گئی

غزہ کیلئے پاکستان سے بھیجی جانے والی امدادی سامان کی چوتھی کھیپ اُردن پہنچادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 20 ٹن امدادی سامان کی چوتھی کھیپ کل پاک فضائیہ کی خصوصی پرواز سے روانہ کی گئی تھی۔ امدادی سامان میں طبی مزید پڑھیں

سعودی باشندے نے غیرملکی کا ڈھائی کروڑروپےسے زائد کا قرضہ معاف کردیا

ایک سعودی باشندے نے مصری تارکِ وطن کو ساڑھے تین لاکھ ریال (2 کروڑ 62 لاکھ پاکستانی روپے) کا قرضہ معاف کردیا۔مقروض قرضے کا بھگتان کیے بغیر روپوش ہوگیا تھا جس کے بعد اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا۔قائرہ مزید پڑھیں

حماس کے شہیدرہنما العروری کی دو بہنوں کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے رواں ماہ لبنان میں مارے گئے حماس کے سرکردہ رہنما صالح العروری کی دو بہنوں کو حراست میں لےلیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو جنوری کو بیروت کے ایک مضافاتی مزید پڑھیں

ہندو پیشواؤں کے بعد سیاسی رہنماؤں کا بھی رام مندر کے افتتاح کا بائیکاٹ

نامور ہندو پیشواؤں کے بعد بھارتی اپوزیشن جماعت اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے رام مندر کے افتتاح کو غلط اقدام قرار دیتے ہوئے تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔رام مندر کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے ہندو پیشواؤں نے مزید پڑھیں

مسلمان نوجوانوں نے توہینِ قرآن مجید کی کوشش ناکام بنا دی، ملک کون سا تھا؟

نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے قرآن مجید کی توہین کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ نیدرلینڈز میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت سے تعلق رکھنے والے گستاخ افراد قرآن پاک کی توہین کرنے کی کوشش میں مصروف تھے، اس مزید پڑھیں