ایپل نے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ سٹینڈرڈ اپنانے کا فیصلہ کرلیا

ایپل نے آئی فون اور اینڈرائیڈ فونز کے درمیان ٹیکسٹ میسجنگ کو آسان بنانے کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ سٹینڈرڈ اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ بلومبرگ کے مطابق گوگل کی طرف سے کئی سالوں سے ایس ایم ایس اور مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارشیں اور بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ان واقعات میں 2 درجن افراد ہلاک اور تقریباً اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

صومالیہ میں سیلاب نے تباہی مچادی ، 100 افراد ہلاک

صومالیہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، سیلاب سے 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت موغادیشو اور اس کے مضافات میں شدید بارشوں کے بعد آنے مزید پڑھیں

روسی صدرکی لگژری کشتی اس وقت کہاں ہے، اپوزیشن لیڈر کا حیران کن انکشاف

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی اربوں روپے مالیت کی کشتی اس وقت کہاں کھڑی ہے۔ روس کے ایک اپوزیشن لیڈر نے اس حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق میخائیل کودورکوسکی نامی اس اپوزیشن مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدے کے تحت 12 تھائی شہری ،13 اسرائیلی یرغمالی رہا

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے آغاز کے بعدحماس نے 12 تھائی شہریوں اور 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ تھائی وزیراعظم نے اپنے شہریوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت:اتر پردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان

اترپردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان ہے۔ یونین وزیر گری راج سنگھ کا وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے حلال مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ حلال مصنوعات مزید پڑھیں

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق افغانستان کی طرف سے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں