Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر گھر پہنچ گئے

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر گھر پہنچ گئے

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر گھر پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں،حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ چندروز قبل لاپتہ ہو گئے تھے۔گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی تھی، والدہ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بلال شاہ کو 26اگست کو نامعلوم افراد مین کورنگی روڈ سے اغوا کر کے لئے گئے ہیں،عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں