عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی عبوری ضمانت منظورکر لی گئی۔نجی ٹی وی چینل انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی عبوری ضمانت منظورکی ،سپیشل جج اے ٹی سی راولپنڈی نے ذاتی مچلکوں پرعبوری ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی،عدالت نے وفاقی حکومت کو 18نومبر کیلئے نوٹس جاری کردیا۔
