ٗڈوکری کے نواحی گاؤں مرزا ابڑو میں ابڑا برادری میں زمین کی ملکیت کے تنازع پر جھگڑا ہوا، گولی لگنے سے 40 سالہ سبحان خاتون زخمی ہوگئی۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔اس موقعے پر مقتول کے بھاٸی ارباب ابڑو کا کہنا تھا کہ ملزمان اعجاز علی شاھین نے میری بہن کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے ۔ان کا مزید کہنا کہ ہمارا ملزم فریقین سے زمین کے معاملے پر جھگڑا چل رہا ہے، ملزم فریقہ نے زمین پر نہ آنے کا کہا گیا تھا ۔جس نے ہم سے جھگڑا کیا ۔ ملزم کی فائرنگ سے میری بہن زخمی ہو گئی اس کی حالت تشویشناک ہے ۔
دوسری جانب ڈاکٹرون کا کہنا تھا کہ ہم نے خاتون کا بروقت علاج کیا، شدید زخموں کی وجہ سے خاتون کو لاڑکانہ منتقل کیا جائے گا.
