ورلڈ کپ، نیدرلینڈز اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق عالمی کرکٹ میلے کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہی میدان میں اتریں گی۔ نیدرلینڈز کی ٹیم کو آج انگلینڈ کا سامنا کرنے میں شاید مشکل تو درپیش ہو مگر تاحال اس کی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن انگلینڈ کے مقابلے مستحکم ہے۔ انگلینڈ نے ابھی تک 7 کھیلے گئے میچز میں سے 6 میں ناکام رہی جبکہ نیدرلینڈز نے 7 میں سے 2 میں فتح حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں