Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا ہے ، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ماہ ستمبر سے ہوگا جبکہ وصولیاں نومبر میں کی جائیں گی ، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارف اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں