Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پنجاب حکومت نے گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی

نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کا معاوضہ یقنی بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے۔ گندم کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی جبکہ ریلیز پرائس 4700 روپے فی من مقرر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گنے کی قیمت 400روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں