Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا. کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے حوالے سے تحقیقات جاری رکھے گا۔انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں بورڈ کے قوانین کے منافی گفتگو کی۔یاد رہے کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ مزید کام نہیں کرنا چاہتے۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق کے استعفے کے بعد ان کی سلیکشن کمیٹی کا برقرار رہنا بھی مشکل ہے کیونکہ بورڈ ان کے رویے سے شدید ناخوش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں