Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ڈاکو ڈکیتی کے دوران ایساکون سا کام کر گئے کہ جس نے سنا ہنسنے پر مجبور ہو گیا

کراچی میں ڈاکو ڈکیتی کے دوران شہری کی بازار سے لائی روٹیاں بھی ساتھ لے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں ڈاکووں نے شہری کو گھر کے باہر گھیر لیا اور قیمتی موبائل فون، نقدی کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکل بھی لے گئے۔شہری بازار سے روٹیاں لا کر گھر میں داخل ہو رہا تھا جس کے دوران ڈکیتی ہوئی، ڈاکو شہری سے جاتے ہوئے گن پوائنٹ پر روٹیاں بھی لے گئے۔ 8 ڈاکو 2 موٹرسائیکلوں پر سوار جیسے آئے ویسے ہی فرار ہو گئے۔ پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

thirteen + four =