انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر 287 روپے 3 پیسے پر بند ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا اور 288 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں آج نیا ریکارڈ قائم ہوا، ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں