سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1203 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں مزید تیزی کے سبب 1203 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 55 ہزار 464 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔اس سے قبل کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد 100 انڈیکس 55 ہزار 45 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں