Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونا پھر مہنگا ہو گیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ “جنگ ” کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ککا کہنا ہے کہ 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے فی تولہ جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کے اضافے سے 1 ہزار 975 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں