پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ گئی، 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے مہنگا فروخت ہونے لگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل آٹا قیمت بڑھنے کے بعد 2 ہزار 800 روپے کے ریٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 روپے اضافے سے 2 ہزار 900 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔آٹا ڈیلرز کی جانب سے کہا گیا کہ گندم کی قیمت بڑھی جس کے سبب آٹا مہنگا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments