Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی۔سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں