Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کراچی میں آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران زوردار دھماکہ

کراچی میں آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد لہولہان ہو کر دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہر قائدکے بلدیہ یوسف گوٹھ کے علاقے میں ڈیزل ٹینکر کو ویلڈ کیا جا رہا تھا کہ اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے سبب 2 افراد لہولہان ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے، دونوں کی شناخت 30 سالہ شفیق اور 25 سالہ ساجد بتائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں