Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پشاور میں چارسدہ روڈ پر فائرنگ میں دلہا جاں بحق

پشاور میں چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پر فائرنگ سے دلہا عدنان عمرزادہ زخمی ہوا جسے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں دم توڑ گیا۔پولیس نے بتایاکہ کرائم سین پر شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، لواحقین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں