Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 24 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکج 92 ہزار 500 روپے پر ٹریڈ کررہی ہےجبکہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 80 ہزار41 روپے،10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 65 ہزار 38 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے بھاو میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 1 ہزار935 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں