Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر راشد لطیف کارد عمل

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم راشد لطیف نے کہا ہے کہ صرف کھلاڑیوں سے نہیں بلکہ کھلانے والوں سے بھی سوال ہونا چاہیے۔سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر توجہ دی ہے۔ ہم نے ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کم کھیلی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ نہیں کی۔ اسپنرز اگر اچھے ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔راشد لطیف کا کہنا تھا کہ میں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے کے لائق نہیں ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں