Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مخالف کو قتل کرکے سعودی عرب فرار ہونیوالا شخص وطن واپسی پر گرفتار

قتل کے مقدمے کے اشتہاری ملزم کو پولیس نے سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کےمطابق گرفتار کیے گئے ملزم مستنصر حسین نے 2016ء میں گجرات میں شہری کو قتل کیا تھا، پنجاب پولیس نے انٹرپول سے ملزم کا ریڈ نوٹس جاری کروایا تھا، جسے پاکستان واپسی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزم کو مزید قانونی کارروائی کےلیے گجرات پولیس کے حوالے کردیا گیا، رواں برس بیرون ممالک سے گرفتار اشتہاری ملزمان کی تعداد 130 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

17 − 17 =