جنگشاہی کے قریب پائپ لائن بچھاتے ہوئے تین مزدوروں پر پائپ گر گیا.ٹھٹھہ:انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع دو مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے.ایک مزدوروں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے.مزدور کے فور منصوبے کی پائیپ لائن بچھانے کا کام کر رہے تھے.
