ایف آئی اے امیگریشن نے ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانیوالی 4خواتین کو آف لوڈ کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے حکام کہنا تھا کہ خواتین کے پاس کسی قسم کی ہوٹل بکنگ نہیں تھی،خاتون مسافروں کے ویزے اور ٹکٹس کا بندوبست ایجنٹ نے کیا۔