Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیاگیا،اسد قیصر کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کیاتھا،اسد قیصرپر گجوخان میڈیکل کالج صوابی کیلئے طبی آلات خریداری میں کرپشن کا الزام ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

eighteen − thirteen =