Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 17 ویں روز بھی جاری

رحیم یارخان(سٹار ایشیا نیوز)کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن آج17 ویں روز بھی جاری۔

پولیس حکام کےمطابق ڈاکوؤں کے دریائی علاقےکچہ لوند میں آپریشن کے دوران8 ڈاکو گرفتار ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کی پرویز خٹک کی رہائشگاہ آمد
پولیس کی جانب سےظاہر پیر،ماچھکہ کےنوجوان اور ملتان کےتاجروں سمیت6مغوی تاحال بازیاب نہیں کروائے جاسکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں