Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نیشنل سیونگز کو اسلامی بانڈز کے ذریعے کتنے ارب روپے کی بچت حاصل ہو گئی ؟ جانیے

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے وسط تک اسلامی مالیاتی بانڈز کے ذریعے 35ارب روپے کی بچتیں حاصل کی ہیں ۔سی ڈی این ایس کے ایک عہدیدارنےسرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جاری مالی سال کے اختتام تک سی ڈی این ایس نے اسلامی مالیاتی مصنوعات کے ذریعے 75ارب روپے کی بچتیں حاصل کرنے کا ہدف مقررکیا ہے جس کےلئے اسلامی مالیاتی شعبے میں نئی جہتیں وضع کی جارہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں