Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے میانوالی سے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امجدخان نیازی کیخلاف 9 اور 10 مئی کوگھیراؤجلاؤ اورتوڑ پھوڑکے2 مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ امجد خان نیازی حساس ادارے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنےاورجہاز کے ماڈل کو جلانے کے مقدمات میں امجد خان نیازی مطلوب تھے ۔حکام کے مطابق امجد خان نیازی کو کل انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، عدالت سے دہشتگردی کے مقدمات کے ملزم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × 1 =