Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا ءاشرف کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا ءاشرف کی تقرری کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق درخواستگزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ذکا ءاشرف کی سیاسی بنیادوں پر تقرری کی گئی،الیکشن کمیشن نے سیاسی تقرریاں ختم کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں