Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

حکومتی اقدامات اور ڈالر کیخلاف کریک ڈاؤن کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285روپے 79پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری کا مثبت آغاز ہوا،100انڈیکس میں 204پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے 100انڈیکس 57576 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں